فری لانسگ یا فری لانس جاب کیا ہے؟ تعارف

فری لانسگ The free mode Job

فری لانسنگ کا مطلب ہے، کوئی بھی کام یا جاب ایک ڈجیٹل Contract Agreement کےتحت اپنے ذمے لیکر پھر اس کو اپنی مرضی کے ملک، شہر، یا جگہ سے مکمل کرنا۔

سمجھ لیں کہ ایک فری لانسر ایک آزاد ٹھیکیدار ہوتا ہے، جو عام طور پر مختصر مدت کے کام کے لیےفی کام یا فی جاب کی بنیاد پر اجرت کماتا ہے۔ فری لانسنگ میں گھر سے یا غیر روایتی کام کی جگہ سے کام کرنے کی مکمل آزادی ہوتی ہے۔ جس میں ایک فری لانسر خود ہی جاب کریئٹر، خود ہی جاب ڈویلپر، خود ہی ورکر اور خود ہی ایک Boss ہوتا ہے۔ وہ کوئی طئے شدہ فری لانس جاب Assign کرنے کے بعد کسی کا ماتحت نہیں ہوتا۔ اس کے کام کرنے کی کوئی محدود مدت، وقت، شیڈیول اور ایک مخصوص جگہ نہیں ہوتی۔ وہ کہیں سے بھی بیٹھ کر کوئی بھی جاب Assign کر سکتا ہے۔ ہاں فری لانسر کیلئے سب سے پہلے وہ Skill worker ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ اسکل ورکر نہیں ہیں، تو فری لانسنگ سے آپ کو کچھ بھی نہیں حاصل ہونا۔ آج کے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی دؤرمیں فری لانسنگ Skills سیکھنا پھرسیکھ کراپنے Skills سے related کوئی بھی جاب Assign کرنا ناممکن بلکل بھی نہیں ہے۔

آج کے دؤر میں فری لانسنگ آن لائن کورسز سیکنے کیلئے یوٹیوب پر لاکھوں وڈیو ٹیوٹرزموجود ہیں جو آپ کو مختلف قسم کے فری لانسگ کورسز سکھائیں گے اور پھر وہ سیکھ کر آپ چاہیں تو فری لانسر ورکر بن جائیں اور چاہیں تو Boss بن کر دوسروں کو فری لانسگ جابز آفر کریں؟

فری لانسگ ورکرز کیلئے کچھ ویب سائٹ آپ کو ہر طرح کی سہولیات دیتی ہیں۔

01۔ اپ ورک 02۔ فائیور 03۔ فری لانسر 04۔ ٹاپ ٹل 05۔ گرو ڈاٹ کام 06۔ پیپل پر آور وغیرہ اور بھی کائی ویب سائٹس موجود ہیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی