ڈس کلیمر سے متعلق اہم آگاہی

دی پاکستان افیئرز: بلاگر نیوز ویب سائٹ پڑھنے والوں کیلئے (ڈسکلیمر) سے متعلق ضروری آگاہی

 اس بلاگ پرتمام خبریں اور معلومات تصدیق شدہ ہوتی ہیں۔ یہ محض ایک نیوز انفارمیشن بلاگ ہے۔ جو کسی بھی شخص کی ذاتیات یا ذاتی زندگی پر براہِ راست بلکل بھی اثر انداز نہیں ہوتا۔ 


لہٰذا اس نیوز بلاگ پر جتنی انفارمیشن نیوز اپلوڈ ہوتی ہے، اس کے ساتھ اور اس کے پیچھے بہت ہی verified معلومات اور دستاویزات ہوتے ہیں۔ 

اس کے باوجود اگر کوئی شخص سمجھتا ہے یا سمجھتی ہے، کہ یہ بلاگر نیوز ویب سائٹ اور اس پر اپلوڈ ہونے والا مواد ان کی ذاتی زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے!  تو یہ محض ان کی ذاتی سوچ یا رائے ہو سکتی ہے! جس سے ہماری بلاگر نیوز انتظامیہ اور ہماری تمام ٹیم بلکل بھی اتفاق نہیں کرتی۔

اور اس کے علاوہ اس بلاگر نیوز کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے، کہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں آئین اور قانون اور اداروں میں مرتب کردہ قواعد و ضوابط کی پاسداری ہو اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف، قانونی کارروائی ہو اور پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق ان کا احتساب ہو۔ لہٰذا یہ بلاگر نیوز ویب سائیٹ پاکستان میں ہونے والی سماجی برائیوں پرتیزی سے اثر انداز ہوتی ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نشاندہی کر کے سرکار اور اعلیٰ انتظامیہ کو اپنے سسٹم میں بہتری لانے کیلئے سسٹم میں موجود خامیوں کو درست کرنے سے متعلق ضروری آگاہی دیتی ہے۔ (شکریہ)

ایک تبصرہ شائع کریں