حیدرآباد: انڈس یونیورسٹی کی طالبہ عائشہ میمن کی ڈیڈ باڈی برآمد ہونے کا انکشاف

دی پاکستان افیئرز: ویب ڈیسک حیدرآباد

ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق انڈس یونیورسٹی کی طالبہ عائشہ میمن کی قاسم آباد مہران ہاؤسنگ سوسائٹی حیدرآباد 

کے علاقے سے ڈیڈ باڈی ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ چند دن پہلے ورثاء کی جانب سے بچی کے اغوا ہونے کی ایف آئی آر بھی تھانے پر درج کرائی گئی تھی۔ میڈیا ذرائع

تاہم معاملے کی مزید تحقیق اور تصدیق کی جا رہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی