اسلام آباد حکومت 09 ارب روپے قرضہ رول اوور کروانے میں ناکام، آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام ملتوی

دی پاکستان افیئرز- ویب ڈیسک اسلام آباد:

اسلام آباد حکومت 09 ارب روپے قرضہ رول اوور کروانے میں ناکام، آئی ایم ایف کی جانب سے فی الحال پروگرام ملتوی

ذرائع کے مطابق 07 ارب روپے کے نئے معاہدے کیلئے (آئی ایم ایف) نے چائنہ، روس اور سعودی عرب کے کیش ڈپازٹ کا مطالبہ کیا تھا۔ حکومت 09 ارب روپے روپے قرضہ رول اوور نہ کر سکی۔ فوری بیرونی قرضہ بھی صرف 426 ملین ڈالر لے سکی۔ بیرونی قرضہ جات کی مد میں گذشتہ مہینے کے دوران کوئی بھی ادائیگی نہیں کی گئی۔ حکومتی (ذرائع)

جبکہ ریکوڈک میں 15 فی صد شیئرز کی شرط پر سعودی عرب 05 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کر سکتا ہے۔ (ذرائع)۔

قرضہ رول اوور کرانے کیلئے حکومت کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر انویسٹمنٹ معاہدے کی تیاریاں شروع۔ جس میں 65 کروڑ ڈالر اقتصادیات اور 15 کروڑ روپے چاغی میں خرچ کیئے جائینگے۔ (ذرائع)

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی