اب آئی فون کی چھٹی- موبائل فون کی متبادل ’اے آئی پن‘ متعارف

جس طرح موبائل فون کے آنے سے ٹیلی فون کی افادیت آہستہ آہستہ معدوم ہوتی چلی گئی اور ساتھ ہی ریڈیو ٹی وی اخبار کیلکولیٹر، ٹارچ سمیت کئی اہم اشیاء ناپید ہوکر رہ گئیں۔

بالکل اسی طرح انسانی زندگی میں ایک اور انقلاب برپا ہونے جارہا ہے، جی ہاں !! ایک اور جدید ٹیکنالوجی بھی آگئی ہے جو اس آئی فون کو بھی کسی حد تک ختم کرکے رکھ دے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’ہیومین ’’نامی کمپنی نے ’’اے آئی پن ‘‘ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو شاید کچھ مہینوں میں موبائل فون کی چھٹی کرا دے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی